Book Review Khayal e Yaar
خیالِ یار سُمیرا حمید سے اقتباس میں نے کتاب کا چُناوࣿ اس کے خوبصورت نام کی وجہ سے کیا لیکن یہ کتاب ایک کہانی نہیں بالکہ ۶ کہانیوں کا مجموئہ ہے۔ اگر میں اپنے قارئین سے آزادئ رائے کی بنا پہ بات کروں تو میں نااُمید بھی تھی اور مجھے کہانیوں میں اتنا مزا نہیں آرہا تھا۔ سمیرا حمید کے کُچھ ناولز ایسے ہیں کہ انسان اس میں کھو جاتا ہے۔ وہ ہماری زات کا حصہ ہو جاتی ہیں لیکن بہر حال خیالِ یار میں موجود کہانیا...