Yaram Book Review
یارم سمیرا حمید سے اقتباس۔ میں یہ book review اس قدر جوش اور جزبے سے لکھ رہی ہوں کہ میرے لیے خود کو روک کے رکھنا مشکل ہے کہ میں کہی کہانی نا سُنا دوں کاش میں spoilers دے سکتی لیکن ایک reader ہونے کے ناتے میں ہرگز ایسا نہیں کروں گی۔ یارم کا انتخاب کیا میں نے ایک بار پھر اس کے خوبصورت نام کی وجہ سے۔ میں داد دیتی ہوں کے سمیرا حمید کے کتابوں کے ...